: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مجاہد آزادی اور پہلی گورنر سروجنی نائیڈو کے 138ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیرا علیٰ
ممتا بنرجی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہندوستان کی شیریں زبان اور ہندوستانی ریاست کی پہلی گورنر سروجنی نائیڈو جی کے یوم پیدائش پر ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ سروجنی نائیڈو1897میں حیدرآباد میں پیدا ہوئی تھیں ۔